the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فدنویس پر آج الزام لگایا کہ قانون کی حکمرانی قائم رکھنے اور فلم سازوں کو مل رہی دھمکیوں کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی بجائے انہوں نے مبینہ طور پر فوج کی مدد کے بہانے پانچ کروڑ روپے کی وصولی کی



راہ آسان کی ہے۔ پارٹی کے پولٹ بیورو نے یہاں جاری ایک بیان میں اسے فوج کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے بہادر جوانوں کی اس سے زیادہ توہین نہیں ہو سکتی۔ پارٹی نے کہا کہ قانون کی حفاظت کے لئے آئین کا حلف لینے والے وزیر اعلی نے آئین کی توہین کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.